Results 1 to 2 of 2

Thread: جن کی پرواز کے چرچے کبھی افلاک میں تھے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 جن کی پرواز کے چرچے کبھی افلاک میں تھے


    جن کی پرواز کے چرچے کبھی افلاک میں تھے
    آنکھ جھپکی تھی کہ وہ عیش نشیں خاک میں تھے

    جس پہ اب تہمت ِ شب رنگ کے آوازے ہیں
    کتنے سورج تھے کہ دامنِ صد چاک میں تھے

    جانے کس وادی بے ابر کی قمست ٹھہرے
    ہائے وہ لوگ جو اس موسم سفاک میں تھے

    جن سے دلداری جاناں کے قرینے یاد آئیں
    ایسے تیور بھی مرے لہجہ بے باک میں تھے

    زرد پتوں Ú©ÛŒ طرØ+ خواب اڑتے پھرتے تھے
    پھر بھی کچھ رنگ میرے دیدہ نمناک میں تھے

    شہر ِ بے رنگ ترے لوگ گواہی دے گے
    ہم سے خوش رنگ بھی تیرے خس و خاشاک میں تھے
    Ù+Ù+Ù+

    2gvsho3 - جن کی پرواز کے چرچے کبھی افلاک میں تھے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جن کی پرواز کے چرچے کبھی افلاک میں تھے

    2gvsho3 - جن کی پرواز کے چرچے کبھی افلاک میں تھے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •